ویڈیو| چونسٹھویں بین الاقوامی ملایشین مقابلوں کا آغاز

IQNA

ویڈیو| چونسٹھویں بین الاقوامی ملایشین مقابلوں کا آغاز

5:17 - October 07, 2024
خبر کا کوڈ: 3517229
ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم نے خطاب کیا۔ ان مقابلوں میں 71 ممالک سے 92 امیدوار حفظ و قرآت کے شعبے میں شریک ہیں۔
ویڈیو کا کوڈ
 
نظرات بینندگان
captcha